ابنا: پاکستان میں آنے والے سیلاب سے اب تک 371 افراد ہلاک ہوگئے ہیں جبکہ 4 ملین سے زآئد افراد سیلاب سے متاثر ہوئے ہیں سیلاب سے زراعت کو بھی شدید نقصان پہنچا ہے۔......./169
28 ستمبر 2012 - 20:30
News ID: 352041
عرب ذرائع کے مطابق پاکستان میں سیلاب سے اب تک 371 افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔